-
جولانی رجیم کا حضرت زینب (س) کے روضہ مطہر سے متعلق نیا اقدام!
شامی ذرائع نے حضرت زینب (س) کے روضہ مبارک کے اطراف سے تحریر الشام کے بیشتر عناصر کے انخلاء کی اطلاع دی ہے جو عوام کے شدید ردعمل کے بعد انجام پایا ہے۔
-
وعدہ صادق کاروائی ہماری دفاعی طاقت کی ایک مختصر جھلک تھی، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے بڑی جنگ کے تیار تھا، وعدہ صادق کاروائی ہماری دفاعی طاقت کی مختصر جھلک تھی۔
-
شام، امریکہ اور ترکی کے مفادات کا اکھاڑہ بن گیا، ترک وزیر خارجہ کی دھمکی!
ترک وزیر خارجہ نے شمالی شام میں پر قابض امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز کے خلاف آپریشن کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران نے 2024 کے ہیلی کاپٹر حادثے کو سرکاری کیلنڈر میں "یوم شہدائے خدمت" کے طور پر درج کر لیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سابق صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے دن کو ملکی کیلنڈر کا حصہ بنانے کے سلسلے میں ثقافتی کونسل کی طرف سے منظور شدہ قرارداد کی توثیق کی۔
-
ہندوستان میں نکسلیوں کا بڑا حملہ، 9 جوانوں سمیت 10 ہلاک
چھتیس گڑھ کے بیجاپور علاقے میں نکسلیوں نے ایک بڑا حملہ کیا ہے۔ پیر کو نکسلیوں نے کٹرو روڈ پر سیکورٹی فورسیز کی ایک بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے میں 10 جوانوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے درمیان عہدوں کی تقسیم پر شدید اختلافات، قبائلی رہنما جدا ہوگئے
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے درمیان عہدوں کی تقسیم پر اختلافات کی وجہ سے اہم قبائلی سرداروں نے خود کو الجولانی رژیم سے الگ کردیا ہے۔
-
ملک کی حساس تنصیبات کے قریب نئے ائیر ڈیفنس سسٹمز نصب کئے گئے ہیں، جنرل رحیم زادہ
ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا کہ ملک کے حساس مراکز کے قریب نئے اور خفیہ فضائی دفاعی نظاموں کا ایک سلسلہ تعینات کیا گیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے دوران 111 فلسطینی صحافی شہید ہوئے، میڈیا ذرائع
فلسطینی ذرائع نے 2024 میں غزہ جنگ میں صیہونی رجیم کے ہاتھوں 111 صحافیوں کی شہادت کی رپورٹ دی ہے۔
-
صہیونی فوج کا انخلاء نہ ہوا تو حزب اللہ شدید ردعمل دکھائے گی، لبنانی رکن پارلیمنٹ
لبنانی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان سے صہیونی فوج کا انخلاء نہ ہوا تو حزب اللہ شدید ردعمل دکھائے گی۔
-
مقاومت کے حملے، صہیونیوں کی معکوس ہجرت میں اضافہ
مقاومتی تنظیموں کے مسلسل حملوں کے بعد تل ابیب اور دیگر مقبوضہ علاقوں سے صہیونیوں کی ہجرت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ اپنی طاقت کے عروج پر ہے، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر کا کہنا ہے کہ علاقائی مزاحمتی محاذ اپنی طاقت کے عروج پر ہے۔
-
شام میں امریکہ اور ترکی سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، جولانی رجیم خاموش تماشائی!
شمال مشرقی شام میں ترکی اور امریکہ سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان جاری جھڑپوں کے دوران متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے
-
اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری رہیں گی، یمن کا دبنگ اعلان
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے فلسطینی علاقوں پر قابض صیہونی آباد کاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ان علاقوں کو چھوڑ دیں، کیونکہ یمن اپنی اسرائیل مخالف انتقامی کارروائیوں میں تیزی لا رہا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی دہشت گردی کے خلاف طویل مشقوں کا آغاز
ایران کے ایک سینئر فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کے لیے اگلے دو ماہ تک وسیع پیمانے پر مشقیں کریں گی۔
-
بھارت میں بھی ہیومن میٹانیومو وائرس کی تصدیق، اسپتالوں میں الرٹ جاری
ایچ ایم پی وی وائرس کا بھارت میں پہلا کیس سامنے آیا ہے، بنگلورو میں 8 ماہ کی بچی وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔
-
ایرانی صدر رواں ماہ روس اور تاجکستان کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر پزشکیان کو روس اور تاجکستان کے دورے کی دعوت ملی ہے، وہ جنوری کے وسط میں ماسکو اور دوشنبہ جائیں گے۔
-
شام کے اہم آبی منابع پر صہیونیوں کا قبضہ، پانی کی قلت کا خطرہ
صہیونی فوج نے جنوبی شام میں پانی کے اہم منابع پر قبضہ کیا ہے جس سے شام میں پانی کی قلت کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان طویل مدتی تعاون کے معاہدے پر جلد دستخط ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان جامع تعاون کے معاہدے پر رواں مہینے میں دستخط ہوں گے۔
-
برفانی طوفان، 7 امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافد کردی گئی
امریکہ کی 7 ریاستوں میں شدید برفانی طوفان، متاثرہ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
شہید اعتزاز حسن کی غیر معمولی جرأت ہمارے لیے اُمید کی کرن ہے، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمت اور بہادری کا ایک عمل کئی زندگیوں کو بچا سکتا ہے۔
-
سیکڑوں جانیں بچانے والے پاکستانی قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی آج 11 ویں برسی
اپنی جان دے کر سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی 11 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
-
عالمی برادری جولانی رژیم کی حمایت کرے، ترک وزیرخارجہ
ترکی کے وزیرخارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ جولانی رژیم کی حمایت کرے۔
-
شام، لاذقیہ میں جولانی رژیم کے دہشت گردوں اور مقامی افراد کے درمیان جھڑپ
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے ظلم و ستم کے بعد لاذقیہ میں مقامی لوگوں اور جولانی رژیم کے عناصر کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں متعدد تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام میں فوجی مشیروں کی تعییناتی اور واپسی دونوں کی منطقی وجوہات ہیں، کمانڈر سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ حرم کے دفاع کے لئے فوجی مشیروں کی تعییناتی اور شام سے ان کی واپسی سفارتی اصولوں اور منطقی وجوہات پر مبنی تھی۔
-
غزہ میں جنگی جرائم، مختلف ممالک میں صہیونی فوجیوں کے خلاف تحقیقات
غزہ میں جنگی جرائم کے الزامات کے تحت جنوبی افریقہ، سری لنکا، برازیل اور فرانس میں صہیونی فوجیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
مختلف ممالک میں عدالتی کاروائی ہوسکتی ہے، صہیونی فوج نے اپنے اہلکاروں کو انتباہ کردیا
صہیونی فوج نے غزہ میں جنگی جرائم پر مختلف ممالک میں اپنے اہلکاروں کے خلاف عدالتی کاروائیوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
حماس نے 34 صہیونی یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی
حماس نے صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دوران 34 صہیونی یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔