-
فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائی، شمالی غزہ میں ایک اور صیہونی فوجی ہلاک
غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے درمیان جاری لڑائی میں ایک اور صیہونی فوجی ہلاک ہو گیا۔
-
فلسطینی عوام کا جذبہ اور ان کی مزاحمت ناقابلِ شکست ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں 460 دنوں سے اسرائیلی جارحیت جاری ہے اور اہل فلسطین نے ثابت کیا کہ وہ حق اور انصاف کے لیے لڑنے والے ہیں کبھی نہیں جھکیں گے۔
-
ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کیا
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے دفاعی مشقوں کے دوران ایک نیا لائٹرنگ میزائل لانچ کیا ہے، جو نطنز ایٹمی پلانٹ کے ارد گرد تعینات فضائی دفاعی نظام کا حصہ ہے۔
-
شام میں افراتفری، مسلح گروہوں نے شام -اردن کراسنگ کو بند کر دیا
خبر رساں ذرائع نے شام پر قابض جولانی رجیم کے خلاف ملک کے علاقے درعا میں مسلح جد وجہد کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تہران ائیرپورٹ پر خاتون کی جانب سے بدتمیزی کا واقعہ اور اسرائیل نواز میڈیا کی غلط بیانی
تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پر خاتون کی جانب سے مسافروں کے ساتھ بدتمیزی کے دوران ایک عالم دین بھی زد میں آئے۔ خطے کے صہیونی حکومت نواز میڈیا نے روایتی انداز میں واقعے کو غلط رخ دے کر رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔
-
مذہبی شہر قم کے عوام رہبر معظم انقلاب سے تجدید بیعت کریں گے
ایران میں 19 دی (8 جنوری) ملک پر مسلط شاہی رجیم کے خلاف تاریخی جد و جہد کا دن ہے، اس موقع پر مذہبی شہر قم کے ہزاروں پیروان ولایت، رہبر معظم انقلاب امام خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
-
مغربی کنارے میں قتل و غارت گری سے مزاحمت کا راستہ نہیں رک سکتا، حماس
حماس نے مغربی کنارے میں صیہونی قابض فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ جرائم کبھی بھی مزاحمت کی راستے کو نہیں روک سکتے۔
-
جنگ بندی کمیٹی لبنان سے صیہونی افواج کے انخلاء کو یقینی بنائے، لبنانی وزیر اعظم کا مطالبہ
لبنانی وزیر اعظم نے ملک کے جنوبی علاقوں سے صیہونی افواج کے مکمل انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کا جوہری تنصیبات کو محفوظ بنانے کے لئے خصوصی مشقوں کا آغاز
ایران کی فضائیہ کے خصوصی یونٹ نے ملک میں جاری بڑے پیمانے کی فوجی مشقوں کے دوران جوہری تنصیبات کے تحفظ کے لئے خصوصی حکمت عملی کا مظاہرہ کیا۔
-
صدر پزشکیان کے دورہ تاجکستان سے باہمی تعلقات کو فروغ ملے گا، وزیر خارجہ عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر پزشکیان کا تاجکستان کا آئندہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو وسعت دینے کا بہترین موقع ہوگا۔
-
لیبیا، صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی کوششیں، عوام کا شدید احتجاج
لیبیا اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کی پس پردہ کوششوں کی خبروں کے بعد عوام نے دارالحکومت میں شدید احتجاج کیا ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن پر صہیونی فورسز کے حملے، مزید 28 شہید، متعدد زخمی
غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کے حملوں میں مزید 28 بے گناہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شہداء کا پاکیزہ خون مکتب مقاومت کا ہتھیار ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شہداء کا پاکیزہ خون مکتب مقاومت کا ہتھیار ہے
-
انڈر گراؤنڈ میزائل اور ڈرون کمپلیکسز کا جلد افتتاح کیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ جنگی مشقوں کے دوران زیرزمین میزائل اور ڈرون کمپلیکسز کا افتتاح کیا جائے گا۔
-
امریکی طیارہ بردار جہاز اور صہیونی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا، یمنی فوج
یمنی فوج نے امریکی طیارہ بردار جہاز اور مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اختلافات حل ہوگئے، گیند اسرائیل کے کورٹ میں ہے، حماس
حماس کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اور مقاومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں موجود اختلافات حل ہوگئے ہیں۔
-
پارا چنار اور غزہ پر حملے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
سربراہ مجلس علمائے ہند نے کہا کہ پاراچنار اور غزہ میں جاری قتل عام انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں۔ ان حملوں میں معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کی شہادت ناقابل قبول ہے۔
-
یمن کے سکیورٹی اداروں نے برطانوی ایجنٹوں کو دبوچ لیا، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے!
یمن کے سیکورٹی اداروں نے امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب اور صیہونی رجیم کی خفیہ سرگرمیوں کو ناکام بنا دیا۔