-
غزہ جنگ کے دوران 54 ہزار اسرائیلی فوجی نفسیاتی عارضوں کا شکار ہوگئے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
صیہونی رجیم کے میڈیا ذرائع نے قابض فوج پر غزہ جنگ کے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں
-
اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ کے ہسپتال، قبرستان میں تبدیل ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے کہا کہ غزہ کے ہسپتال خطرناک ماحول میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
-
امریکی توسیع پسندانہ عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے حشدالشعبی کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے، رہبر معظم
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ عراقی سرزمین پر اپنے اثر و رسوخ کو مزید بڑھانا چاہتا ہے جس کے خلاف شدید مزاحمت کرنے کی ضرورت ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا قابض افواج پر نیا میزائل حملہ + ویڈیو
غزہ کی القسام بریگیڈ نے قابض صیہونی افواج پر نئے حملوں کی اطلاع دی۔
-
ایریوان امن پسندی کی حکمت عملی پر کاربند رہے گا، آرمینیائی وزیر اعظم
آرمینیا کے وزیر اعظم نے آذربائیجانی صدر "الہام علییف" کے بیانات کے جواب میں اپنے ملک کی امن پسندی کی حکمت عملی پر کاربند رہنے پر زور دیا۔
-
قم کے عوام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ 8 جنوری کو قم میں ہزاروں افراد کے ساتھ ملاقات میں پہلوی دور میں ایران کو امریکی مفادات کا گڑھ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انقلاب کا سرچشمہ اس قلعہ کے دل سے پھوٹا اور امریکیوں کو سمجھ نہیں آئی، امریکی دھوکہ کھا گئے، وہ سوئے رہے، غافل رہے۔
-
اسرائیل کی شام کے جنوبی علاقوں میں نئی دراندازی+ ویڈیو
اسرائیلی فوج کی جنوبی شام پر اپنے قبضے کو مستحکم کرنے کے لئے نقل و حرکت جاری ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیراعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کچھ دیر پہلے عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
اسلحہ ساز کمپنیوں کی آمدنی میں اضافہ؛ انسانی حقوق کا چمپیئن امریکہ موت کے کاروبار میں سرفہرست نکلا!
اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں 2023 میں دنیا کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی آمدنی میں اضافے سے آگاہ کرتے ہوئے امریکہ کو موت کے کاروبار میں سرفہرست قرار دیا۔
-
حوزہ علمیہ امام محمد باقرؑ ہندوستان میں شہدائے مقاومت کی برسی کا اہتمام
حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کی جانب سے شہدائے مقاومت خاص طور پر شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی پانچویں برسی کے موقع پر مراسم تکریم و تعظیم شہداء کا اِہتمام کیا گیا، ان مراسم میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
پاکستان میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہوگی
وفاقی دارالحکومت مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کرے گا جو رواں ماہ ہوگی۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے نئے صدر اور کابینہ کی تقریب حلف برداری
متحدہ علماء فورم جی بی کے زیرِ اہتمام مجمع جہانی اہل البیت علیہم السّلام میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں گلگت بلتستان کے علماء اور طلاب کرام نے شرکت کی۔
-
خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں، پاکستانی وزارت مذہبی امور
پاکستانی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی حکومت نے پاکستان کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کا کوٹہ دیا ہے۔ اس میں تقریباً 89 ہزار 602 لوگ سرکاری سکیم کے تحت حجاز مقدس کا سفر کریں گے، جبکہ باقی لوگ نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کی سعادت کیلئے روانہ ہوں گے۔
-
اسرائیلی رجیم کا لبنان کے تین اسٹریٹجک علاقوں پر قبضے کا منصوبہ، امریکہ نے ہری جھنڈی دکھائی!
لبنان کے باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت لبنان کے تین اسٹریٹجک علاقوں پر قبضہ کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
-
ایران کی جدید ترین خودکش ڈرون کی نقاب کشائی، صیہونیوں کی نیندیں حرام ہوگئیں
ایران کے خودکش ڈرون شاہد 136 کے جدید ترین ورژن کی تباہ کن صلاحیتوں نے صیہونی حکام کو خوف زدہ کر دیا ہے۔
-
عالمی برادری غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکام، شام میں بیرونی مداخلت روک دی جائے، عراقی وزیر اعظم
عراق کے وزیر اعظم نے تہران میں صدر پزشکیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شام میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کا دوبارہ فعال ہونا ایران اور عراق کے لئے باعث تشویش ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شام میں امن و استحکام کی خراب صورت حال، ارضی سالمیت کا تحفظ اور دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کا مقابلہ دونوں ممالک کے مشترکہ خدشات ہیں۔
-
بین الاقوامی عدالت میں صہیونی حکومت کے خلاف شکایت، آئرلینڈ بھی شریک
بین الاقوامی عدالت انصاف کے مطابق آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کی جانے والی شکایت میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
-
شمال غزہ کی تباہی ہیروشیما سے زیادہ ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ
برطانوی پارلیمنٹ کے رکن نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کو ناقابل بیان قرار دیتے ہوئے حکومتِ برطانیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی جنگ کے حوالے سے اپنا موقف تبدیل کرے۔
-
مذاکرات میں ہمارا موقف واضح ہے، شہید سنوار کے جانشین کا جلد تقرر ہوگا، حماس
حماس نے صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب افواج کو غزہ سے عقب نشینی کرنا ہوگا۔
-
ہم صیہونی رجیم کے شیطانی اقدام کا مقابلہ کرنے والوں کی حمایت کرتے ہیں، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے "19 دی" کی مناسبت سے قم سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ایران کے بارے میں غلط اندازے لگائے ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم کا دورۂ تہران؛ ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال
عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی کی ایران آمد پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے اُن کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔
-
قم کے عوام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
ایران کے مذہبی شہر قم میں شاہی رجیم کے خلاف 19 دی (8 جنوری) کی تاریخی عوامی جدو جہد کی سالگرہ کے موقع پر ہزاروں پیروان ولایت، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت العظمی خامنہ ای سے ملاقات کررہے ہیں۔
-
عراقی وزیراعظم اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
عراقی وزیراعظم ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ھمراہ آج صبح ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
نطنز ایٹمی پلانٹ، دفاعی سسٹم کی تنصیب اور دفاعی میزائل فائر کرنے کا منظر
"اقتدار دفاعی مشق" کے دوران نطنز ایٹمی پلانٹ پر نصب دفاعی سسٹم سے میزائل فائر کیا گیا۔
-
ماہ رجب کے اعتکاف میں جوانوں کی خصوصی دلچسپی، 7 لاکھ سے زائد کی رجسٹریشن
ماہ رجب میں ہونے والے اعتکاف میں اب تک 7 لاکھ افراد رجسٹریشن کرچکے ہیں۔ جوانوں کی شرکت کی شرح میں 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
"پیامبر اعظم 19" دفاعی مشقیں، ایران کی دفاعی طاقت اور حملے کی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ
ایرانی مسلح افواج کی "پیامبر اعظم 19" دفاعی مشقیں جاری ہیں جس میں مختلف نوعیت کے ہتھیاروں کی آزمائش اور دشمن پر حملے اور دفاع کی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا جارہا ہے۔