-
غزہ سے مقبوضہ بیت المقدس کے صیہونی اہداف پر میزائل حملہ+ ویڈیو
میڈیا ذرائع نے غزہ کی پٹی سے مقبوضہ بیت المقدس پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
صوبہ لاذقیہ میں تحریر الشام کے دہشت گردوں پر حملہ، دو ہلاک اور متعدد زخمی
شام پر قابض تحریر الشام کے دہشت گردوں پر جبلہ شہر میں گھات لگا کر حملہ کیا گیا، دو دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں اسرائیلی بربریت تھمنے کو نہیں آ رہی، مزید 48 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ کی پٹی میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 48 فلسطینیوں شہید جب کہ 52 کو زخمی ہوگئے۔
-
قم المقدس میں شہدائے اسلام کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
قم المقدسہ کے مدرسہ امام خمینی (رہ) کے قدس آڈیٹوریم میں شہدائے اسلام، بالخصوص شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس، شہید سید حسن نصر اللہ اور فلسطین و لبنان کے حالیہ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
شام میں بدامنی کی لہر، حلب میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں
میڈیا ذرائع نے شام کے صوبہ "حلب" میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا اور ترکی کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع دی۔
-
عراقچی کا دورہ چین، وزرائے خارجہ کی ملاقات کی تفصیلات
بیجنگ میں ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات کے بعد کئی معاملات پر مشترکہ حکمت عملی اور موقف اختیار کرنے پر اتفاق کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جنوبی محاذ پر بڑھتی ہوئی کشیدگی؛ تل ابیب کے ساتھ لڑائی میں صنعاء کی برتری
یمنی مقاومت سعودی اتحاد کے ساتھ سالوں کی جنگ کے تجربے کی بنیاد پر نمایاں جنگی مہارت حاصل کر چکی ہے۔ حالیہ دنوں میں اسرائیل پر حملے اس کی دفاعی حکمت عملی اور بھرپور جنگی تیاری کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
فلسطین 2 ہائپرسونک میزائل سے صیہونی "نواتیم" بیس کو نشانہ بنایا، یحیی سریع
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا فلسطین 2 ہائپرسونک میزائل سے صہیونی اڈے "نواتیم" کو نشانہ بنایا۔
-
غیر علاقائی قوتوں کو مغربی ایشیا کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، ایرانی اور چینی وزرائے خارجہ
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ مغربی ایشیا اس خطے کے لوگوں کا ہے اور اسے بیرونی عناصر کی تباہ کن مداخلتوں کا میدان نہیں بننا چاہیے۔
-
صیہونی، امریکی اور ترک غاصبوں کو شام سے نکال باہر کیا جائے، شامی رہنما کا مطالبہ
شام کے ایک سیاسی رہنما نے اس ملک سے صیہونی، امریکی اور ترکی کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
شام میں قتل و غارت گری؛ پھانسیوں اور لوٹ مار کی کوئی تصویر شائع نہ کی جائے! الجولانی کی خفیہ ہدایات
شام میں جولانی عناصر کی بربریت کی تصاویر اور ویڈیوز کی اشاعت کے ساتھ ہی دہشت گردوں کو خفیہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
-
شام کے صوبہ حمص میں قتل و غارت گری میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، میڈیا ذرائع کا انکشاف
بشار الاسد حکومت کے خاتمے اور شام پر دہشت گردوں کے کنٹرول کے بعد پورے ملک خاص طور پر صوبہ حمص میں قتل و غارت اور جرائم کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں یمنیوں کا دفاع قابل تعریف ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا کہ مزاحمت کمزور نہیں ہوئی، سب دیکھ رہے ہیں کہ یمنی کس طرح فلسطین کا دفاع کر رہے ہیں۔
-
غزہ میں ہسپتال پر صہیونی حکومت کا حملہ قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں کمال عدوان ہسپتال پر صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بیجنگ، ایرانی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے بیجنگ میں چینی ہم منصب اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت اور دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ
"9دی" کے موقع پر ایرانی مسلح افواج نے ایک بیان میں ملک کے خلاف ہر قسم کی جارحیت اور سازشوں کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
اردن، عوام کا غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
اردن میں عوام نے صہیونی مظالم کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام، مشرقی علاقوں میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی
شام کے مشرقی علاقوں میں امریکی حمایت یافتہ قسد اور ترکی کے حامی تحریر الشام کے جنگجوؤں کے درمیان جنگ شدت اختیار کرگئی ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت اور امریکی انسانیت کش سرپرستی مسلم مملکتوں کے لیے بڑا خطرہ بن گئی، لیاقت بلوچ
پشاور میں ملی یکجہتی کونسل کی صوبائی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر نے کہا کہ فلسطینیوں کی شہادتیں عالمِ اسلام کی قیادت کے لیے تازیانہ ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، عدوان اسپتال کو آگ لگادی، متعدد مریض اور طبی عملے شہید
قابض اسرائیلی فوج نے کمال عدو اسپتال کو جلا دیا اور اس کے اکثر وارڈز تباہ کردیے۔
-
افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس پالیسی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی۔
-
یمن کی دفاعی ٹیکنالوجی تصور سے زیادہ ترقی یافتہ ہے، امریکی میڈیا
امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے یمن کی دفاعی ٹیکنالوجی میں ترقی کو ناقابل تصور قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
یمن کا تل ابیب سمیت مقبوضہ علاقوں پر دوبارہ حملہ
یمنی فوج نے صہیونی حکومت کے حملوں کے جواب میں مقبوضہ علاقوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
مشرق وسطی کے موجودہ حساس اور کشیدہ حالات میں اختلافات سے گریز کرنے کی ضرورت ہے، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے عرب لیگ کے رہنماوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ حساس دور میں ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے باہمی تعاون اور ہماہنگی کے ساتھ قدم بڑھانے کی ضرورت ہے۔