-
حزب اللہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی تقرری سے متعلق خبروں کی تردید
لبنان کی حزب اللہ نے نئی تقرریوں سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی رجیم کو انٹیلی جنس ناکامی کا سامنا، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
صیہونی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے متعدد باشندے قابض رجیم کی جاسوسی سروس کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
-
مزاحمتی میزائلوں کا خوف، نیتن یاہو کا آپریشن زیر زمین ہوگا!
صیہونی میڈیا ذرائع نے بتایا کہ ممکنہ میزائل حملے کے خدشے کے پیش نظر نیتن یاہو کی سرجری زیر زمین اسپتال میں کی جائے گی۔
-
صیہونی رجیم کے غزہ پر حملے جاری، متعدد شہید
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق نیا دعوی!
اسرائیلی میڈیا ذرائع کی جانب سے تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تل ابیب رجیم کے ہاتھوں قتل کے حوالے سے نیا دعوی سامنے آیا ہے۔
-
قم میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ قم میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمنی راکٹوں نے صیہونیوں کا جینا دوبھر کر دیا، شہید سلیمانی کا غیر معمولی کردار
یمن کے بہادر عوام خونخوار اور طفل کش صیہونیوں کو نکیل ڈال چکے ہیں اور اپنی قوت ارادی سے غاصب رجیم کو تہس نہس رہے ہیں جب کہ صیہونی یمنی میزائلوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔
-
چین نے امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے سے قبل ہی چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کرکے اپنی پالیسی واضح کردی۔
-
ایرانی صوبہ ہمدان 30 دسمبر کی مناسبت سے ریلی
ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام کی بڑی تعداد نے جمعرات کے روز 9 دی (۳۰ دسمبر) کی قومی بیداری کی یاد میں ریلی نکالی۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات کے حوالے سے اہم اجلاس
پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
تہران سمیت ملک بھر میں 9 دی کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جن میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔ اس موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کی فضا عالمی سامراجی عناصر خاص طور سے امریکہ کے خلاف فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔
-
کشمیر: شدید برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے گھر اور مساجد کے دروازے کھول دئے گئے
آل پارٹی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پر ایک پوسٹ کی جس میں کشمیریوں کی جانب سے شدید برف باری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو انسانیت کااظہار کرتے ہوئے گرم جوشی سے اپنے گھروں اور مساجد میں خوش آمدید کہنے پر ان کی تعریف کی۔
-
شام کے حالات سے ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک معاہدے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، روس
روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام میں ہونے والی تبدیلیوں سے ایران اور روس کے درمیان شراکت داری کے جامع منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہو گا
جماعت اسلامی پاکستان کے تحت فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہو گا۔
-
جنوبی کوریا میں طیارے کو حادثہ، ایران کا اظہار ہمدردی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانی انسانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
یمنی میزائل حملوں کا خدشہ، صہیونی فوج الرٹ
یمنی فوج کی جانب سے میزائل حملوں کے خطرے کے پیش صہیونی فوج کو مزید الرٹ کردیا گیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ (پہلی قسط)
شہید قاسم سلیمانی، امن کے معمار اور دہشت گردی کے خلاف معرکے کے فاتح جنرل
شہید قاسم سلیمانی نے داعش کو شکست دے کر مشرق وسطی میں استکباری طاقتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنادیا۔
-
جنوبی کوریا، مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 181 میں سے صرف دو مسافر زندہ بچ گئے
جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 181 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
صہیونی حکومت نے شام کے بارے میں صدر اردوگان کی تجویز مسترد کردی
اسرائیل نے ترک صدر کی جانب سے شام میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
غزہ، صہیونی فورسز پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، کئی ہلاک و زخمی
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں مقاومتی جوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
ایرانی قوم کی بصیرت اور ہوشیاری انقلاب اسلامی کی کامیابی کا راز ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے "9دی" کے تاریخی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی بصیرت اور ہوشیاری انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کی کامیابی کا راز ہے۔