25 جولائی، 2004، 12:25 PM

كمال خرازي

كمال خرازي ہندوستان كے دورے پر

ہندوستان كے وزارت امور خارجہ نے ايك بيانيہ جاري كيا ہے جسميں كہا گيا ہے كہ ايران كے وزير خارجہ جناب كمال خراز ي دوطرفہ و علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر بحث و گفتگو كے سلسلے ميں ہندوستان كے دورے پر آرہے ہيں

خبر رساں ايجنسي مہر نے فرانسيسي خبر رساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس دوروزہ سفر كے دوران كمال خرازي ہندوستان كے وزير اعظم جناب منموہن سنگھ اور وزير خارجہ نٹورسنگھ سے ملاقات اور گفتگو كريں گے

ايراني وزير خارجہ اس دو روزہ دورے كے دوران ہندوستا ن كي قومي سلامتي كے مشير جناب جي اين ديكشت سے بھي ملاقات كريں گے 

News ID 97767

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha