4 ستمبر، 2008، 12:21 PM

رمضان کے تیسرے دن کی دعا:

خدایا! اس دن مجھے اپنی بندگي میں بیداری اور ہوش نصیب فرما

خدایا! اس دن مجھے اپنی بندگي میں بیداری اور ہوش نصیب فرما

خداوندا! اس دن مجھے اپنی بندگي میں بیداری اور ہوش نصیب فرما، اور جہالت و نادانی اور باطل امور سے دوری عطا کر، اس دن میں نازل ہونے والےخیر و برکت میں میرا حصہ قراردے۔

رمضان المبارک کے تیسرے دن کی دعا:

اللھم ارزقنی فیہ الذہن ،و باعد نی فیہ من السفا ھۃ و التمویہ ،و اجعل لی نصیبا من کل خیر تنزل فیہ بجودک یا اجود الاجودین

خداوندا! اس دن مجھے اپنی بندگي میں بیداری اور ہوش نصیب فرما، اور جہالت و نادانی اور باطل امور سے دوری عطا کر، اس دن میں نازل ہونے والےخیر و برکت میں میرا حصہ قراردے، تیرے کرم و جود کی امید، اے بخشش کرنے والوں میں سب سے زیادہ بخشنے والے۔

 

News ID 743974

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha