6 اگست، 2007، 4:51 PM

امریکہ

امریکی ریاست نیوجرسی میں تین طلبہ ہلاک

امریکی ریاست نیوجرسی میں تین طلبہ ہلاک

امریکی ریاست نیوجرسی کے ایک اسکول کی پارکنگ میں سرمیں گولی لگنے سے تین طلبہ ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیاہے

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست نیوجرسی کے ایک اسکول کی پارکنگ میں سرمیں گولی لگنے سے تین طلبہ ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیاہےحکام کے مطابق اسکول کے چار طلبہ کو پارکنگ لاٹ کی دیوار کے ساتھ کھڑا کرکے سر میں گولی ماری گئی ہے۔جن میں سے تین طالب علم موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ایک طالبہ شدید زخمی ہے ۔جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ہلاک ہونے والوں میں ایک لڑکی اور دولڑکے شامل ہیں ۔جبکہ ایک لڑکی نتاشہ شدید زخمی ہے۔ہلاک ہونے والے افراد کے بارے میں کسی قسم کی معلومات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے

 

News ID 530609

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha