17 اپریل، 2007، 9:02 PM

وزارت خارجہ کے ترجمان

وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے

وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے

وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نے ورجینیا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعہ میں ہلاکتوں پر امریکی عوام سے ہمدردی کا اظہارکیا ہے

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان محمد علی حسینی نے ورجینیا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعہ میں ہلاکتوں پر امریکی عوام سے ہمدردی کا اظہارکیا ہے اور اس واقعہ کی شدید مذمت کی ہے وزارت خارجہ کے ترجمان محمدعلی حسینی نے امریکی عوام کے نام ایک بیان میں ورجینیا کی یونیورسٹی میں 33افراد کی ہلاکتوں پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی۔انھوں نے کہا اس قسم کے واقعات اسلامی انسانی اور اخلاقی اقدار کے بالکل خلاف ہیں

 

News ID 472018

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha