مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بغداد ميں ايك بم دھماكے ميں كم سے كم 32 افراد ہلاك اور پچاس سے زيادہ زخمي ہو گئے ہيں مقامي حكام كے مطابق مرنے والوں كي تعداد بڑھ سكتي ہے يہ دھماكہ پير كے دن شيعہ آبادي والے علاقے صدر بازار ميں ہوا بم كوڑے كے ڈبے ميں ركھا گيا تھا اطلاعات كے مطابق ہلاك ہونے والوں ميں زيادہ تعداد مزدوروں كي تھي جو صبح سويرے شہر ميں كام كي تلاش ميں جمع ہوتے ہيں اطلاعات كے مطابق حملہ ميں القاعدہ كا دہشت گروہ ملوث ہے
بغداد
بغداد ميں ہونےوالے بم دھماكےميں 32 افراد ہلاك اور درجنوں زخمي ہوگئے ہيں
بغداد ميں ايك بم دھماكے ميں كم سے كم 32 افراد ہلاك اور پچاس سے زيادہ زخمي ہو گئے ہيں
News ID 399954
آپ کا تبصرہ