27 اکتوبر، 2006، 2:01 PM

عراق

بغداد كے شمال ميں بعقوبہ شہر ميں عراقي پوليس اور مسلح افراد كے درميان جھڑپوں ميں كم سے كم 28 افراد ہلاك اور متعدد زخمي ہو گئے ہيں

بغداد كے شمال ميں بعقوبہ شہر ميں عراقي پوليس اور مسلح افراد كے درميان جھڑپوں ميں كم سے كم 28  افراد ہلاك اور متعدد زخمي ہو گئے ہيں

عراقي حكام كے مطابق بغداد كے شمال ميں بعقوبہ شہر ميں عراقي پوليس اور مسلح افراد كے درميان جھڑپوں ميں كم سے كم 28 افراد ہلاك اور متعدد زخمي ہو گئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراقي حكام كے مطابق بغداد كے شمال ميں بعقوبہ شہر ميں عراقي پوليس اور مسلح افراد كے درميان جھڑپوں ميں كم سے كم 28  افراد ہلاك اور متعدد زخمي ہو گئے ہيں امريكي فوج كے مطابق لڑائي كئي گھنٹوں تك جاري رہي اور شہر كے مختلف علاقوں تك پھيل گئي ہلاك ہونے والوں ميں كم سے كم بارہ عراقي پوليس اہلكار بھي شامل ہيں عراقي پوليس كے مطابق ان جھڑپوں ميں 35 افراد زخمي بھي ہوئے ہيں اطلاعات كے مطابق الانبار ميں پانچ امريكي فوجي بھي ہلاك ہوئے ہيں جس كے بعد اكتوبر مہينے ميں 90 امريكي فوجي ہلاك ہوچكے ہيں جو كسي ايك مہينے ميں امريكي فوجيوں كي ہلاكت كي سب سے زيادہ تعداد ہے

News ID 398461

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha