عراقي وزير اعظم ابراہيم الجعفري سنيچر كےدن ايران كا دورہ كريں گے

النخيل ٹي وي نے عراق ميں ايراني سفير كے حوالےسے نقل كيا ہے كہ عراقي وزير اعظم ابراہيم الجعفري سنيچر كےدن ايران كا دورہ كريں گے اورنو عراقي وزراء اس سفر ميں ان كے ہمراہ ہونگے

مہر ايجنسي كے سياسي نامہ نگار نے عراق ميں ايراني سفير كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ابراہيم جعفري كے ايران كے سفر ميں اقتصادي ، سياسي اور ثقافتي  روابط ميں دو ہمسايہ اور مسلمان ملكوں كے درميان نئے ابواب كا آغاز ہوگا ابراہيم جعفري كے اس دورے ميں دونوں ملكوں كے اعلي حكام كے درميان اقتصادي اور تجارتي وصنعتي معاملات اور سرحدي امن و سلامتي كے امور پر تبادلہ خيال كيا جائے گا عراقي وزير اعظم ابراہيم الجعفري سنيچر كےدن ايران كا دورہ كريں گے اورنو عراقي وزراء اس سفر ميں ان كے ہمراہ ہونگے

News Code 206467

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =