مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر محمد مخبر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات قطعی ہے کہ نہ آبنائے ہرمز کھولی جائے گی اور نہ ہی ہم محاصرے کو برقرار رہنے دیں گے۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات یقینی ہے۔
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے مشیر اور معاون نے اس سوال کے جواب میں کہ یہ صورتِ حال کب پیش آئے گی، کہا کہ یہ عمل ابھی اسی وقت جاری ہے۔
11:17 - 2026/11/28
آپ کا تبصرہ