16 اپریل، 2026، 12:34 AM

عرب امارات کے رہنما کا ایرانی اسپیکر قالیباف سے ٹیلی فونک رابطہ

عرب امارات کے رہنما کا ایرانی اسپیکر قالیباف سے ٹیلی فونک رابطہ

متحدہ عرب امارات کے اعلی رہنما نے ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے رابطہ کرکے علاقائی حالات اور کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے بات چیت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ابوظہبی اور تہران کے درمیان اعلی سطحی رابطہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد بن زاید کے معاون منصور بن زاید آل نہیان نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال اور علاقائی کشیدگی کو کم کرنے کے ممکنہ طریقوں پر تفصیلی بات چیت کی۔

News ID 1938898

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha