مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محسن رضائی نے کہا کہ کسی بھی جہاز کو آبنائے ہرمز میں داخل ہونے، مڑنے، گزرگاہ کے تنگ ترین حصے سے گزرنے اور دوسری جانب نکلنے میں سات سے آٹھ گھنٹے لگتے ہیں، اس لیے ایران کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول قائم رہے گا۔
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے رکن اور پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز بند کرسکتا ہے مگر پوری دنیا بھی جمع ہوجائے تو اسے نہیں کھول سکتی۔
News ID 1938715
آپ کا تبصرہ