جنرل رضائی
-
امریکہ نے شرارت کی تو ایسا سبق سکھائیں گے جو تاریخ میں ثبت ہو جائے گا، محسن رضائی
ایرانی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری نے قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے ملاقات میں کہا کہ ایران نے مشکل حالات اور کڑے وقت میں قطر کی مدد کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور برادرانہ تعلقات پر زور دیا ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی شاندار تشییع امریکا کو مایوسی سے دوچار کر دے گی، جنرل رضائی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب کی تشییع میں عوام کی بھرپور شرکت امریکا کے موجودہ حکمرانوں پر مایوسی مسلط کردے گی۔
-
امریکہ بند گلی میں پھنس چکا، ہر قسم کے حالات کے لیے مکمل تیار ہیں،جنرل رضائی
سپاہ پاسداران کے سابق سربراہ جنرل رضائی نے کہا ہے کہ دوبارہ حملے کی صورت میں امریکہ کے لیے خوفناک نتائج برآمد ہوں گے، ایران مکمل تیار ہے۔
-
دنیا مل کر بھی آبنائے ہرمز نہیں کھول سکتی، جنرل محسن رضائی
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے رکن اور پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز بند کرسکتا ہے مگر پوری دنیا بھی جمع ہوجائے تو اسے نہیں کھول سکتی۔
-
ایران حالیہ جنگ میں کامیاب ہوچکا ہے اور امریکہ کی طاقت کی دھاک ختم ہوگئی ہے، جنرل رضائی
مجمع تشخیص مصلحتِ نظام کے رکن جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران حالیہ جنگ میں کامیاب ہوچکا ہے اور امریکہ کی طاقت کی دھاک ختم ہوگئی ہے۔ اس جنگ نے ایران کو خطے میں مزید طاقتور اور امریکہ کو کمزور بنا دیا ہے۔