2 مارچ، 2026، 12:34 PM

بیروت اور جنوبی لبنان پر شدید اسرائیلی بمباری، 31 افراد شہید

بیروت اور جنوبی لبنان پر شدید اسرائیلی بمباری، 31 افراد شہید

لبنانی حکام کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں اب تک کم از کم 31 افراد شہید اور 149 زخمی ہو چکے ہیں۔

 لبنانی حکام کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں اب تک کم از کم 31 افراد شہید اور 149 زخمی ہو چکے ہیں۔

 سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حملے بیروت کے جنوبی مضافات اور جنوبی لبنان میں کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق دارالحکومت کے نواحی علاقوں میں 20 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے جبکہ جنوبی لبنان میں 11 افراد شہید اور 58 زخمی ہوئے۔

News ID 1938312

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha