10 فروری، 2026، 10:08 PM

انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47 ویں بہار کے موقع پر ایران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا+ ویڈیو

انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47 ویں بہار کے موقع پر ایران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا+ ویڈیو

انقلاب اسلامی کی 47 سالگرہ کے موقع پر آج رات 9 بجے ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں عوام نے اللہ اکبر کے نعرے لگا کر انقلاب اسلامی کی ایکبار پھر حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساںایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انقلاب اسلامی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر آج رات 9 بجے ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں عوام نے اللہ اکبر کے نعرے لگا کر انقلاب اسلامی کی ایکبار پھر حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شہداء انقلاب اسلامی اور جانبازوں کےبعض اہلخانہ نے تہران میں آزادی ٹاور سے اللہ اکبر کے نعرے لگائے۔

ایران کے مختلف شہروں میں شب انقلاب کی مناسبت سے چراغان اور آتش بازی

نقش جہاں اصفہان

میلاد ٹاور پر آتش بازی 

انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47 ویں بہار کے موقع پر ایران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا+ ویڈیو

انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47 ویں بہار کے موقع پر ایران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا+ ویڈیو

شہر کرد 

اللہ اکبر کی صدائیں بلند

سنندج میں آتش بازی اور اللہ اکبر کی صدائیں

ایران کے دیگر شہروں میں بھی کل رات 9 بجے عوام نے تکبیریں لگا انقلاب اسلامی ، شہداءانقلاب  اور جانبازوں کےاہلخانہ کے ساتھ  اپنی عقیدت اور حمایت کااظہار کیا ہے۔

News ID 1937969

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha