مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر خارجہ فواد حسین تہران کا دورہ کریں گے جہاں ایرانی ہم منصب عراقچی سے ملاقات اور اہم امور پر مذاکرات ہوں گے۔
اس سے پہلے بغداد میں ایرانی وزیر خارجہ کے معاون برائے پارلیمانی امور جلال زادہ نے عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔
دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
آپ کا تبصرہ