17 جنوری، 2026، 11:49 AM

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے عرب ممالک کی ثالثی

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے عرب ممالک کی ثالثی

ذرائع کے مطابق چار عرب ممالک نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی شروع کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مصر سمیت خلیج فارس کے کنارے واقع تین عرب ممالک نے امریکہ سے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف کسی اقدام سے امریکی مفادات کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔

امریکی چینل نے عرب ذریعے کے حوالے سے کہا مصر، قطر، عمان اور سعودی عرب کا مطالبہ واشنگٹن کے اہمیت رکھتا ہے اسی لئے ٹرمپ انتظامیہ اس پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں میں ایران میں بیرونی حمایت کے تحت فسادات اور دہشت گردی کے بعد ٹرمپ اور دیگر امریکی حکام کی جانب سے دھمکیوں اور مداخلت آمیز بیانات کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔

News ID 1937727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha