مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ایران میں جاری ہنگاموں کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل غلط اندازے لگارہے ہیں۔
ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے گذشتہ دور صدارت میں سی آئی اے کے سربراہ رہنے والے حالیہ ہنگاموں اور فسادات میں صہیونی حکومت اور امریکہ کے حامی ملوث ہونے کا کھلم کھلا اعتراف کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ ہنگاموں میں ملوث عناصر کے لئے سوچنے کی بات یہ ہے کہ آگ لگانے والے آخر میں خود اس کی لپیٹ میں آجاتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ