مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی لبنان کے دو روزہ دورے پر بیروت میں ہیں جہاں انہوں نے لبنانی اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے بیروت میں لبنانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور مشرق وسطی کے تازہ ترین حالات پر گفت و شنید کی۔ اس سے پہلے عراقچی نے لبنان کے وزیر اقتصاد سے بھی ملاقات کی۔
لبنان کے دورے کے دوران ایران کے اعلی سیاسی اور اقتصادی رہنما بھی عراقچی کے ساتھ ہیں۔
آپ کا تبصرہ