29 دسمبر، 2025، 5:51 PM

حماس کی جانب سے ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق

حماس کی جانب سے ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔

News ID 1937387

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha