ابوعبیدہ
-
ایران کے حملے صہیونی-امریکی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب ہیں، ابوعبیدہ
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران امریکی اور صہیونی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہا ہے۔ مسجد اقصیٰ پر ہر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
میدان جنگ کا شیر اور سافٹ وار کا غازی؛ ابو عبیدہ کی شہادت پر سپاہ پاسداران کا پیغام
سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خون صیہونی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا اور القدس کی آزادی تک یہ سفر جاری رہے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مزاحمت اور استقامت کا استعارہ ابوعبیدہ کون تھے؟
ابوعبیدہ فلسطین کے مشہور ترین گمنام شہید، جن کی شہادت کی خبر کے ساتھ ہی ان کے پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا گیا، غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مزاحمت اور استقامت کی ایک علامت تھے۔
-
القسام نے شہید ابو عبیدہ کا اصل نام اور تصاویر جاری کر دیے
القسام بریگیڈز نے برسوں سے صیہونیوں کے لیے خوف کی علامت بنے رہنے والے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق کے ساتھ نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔
-
فلسطینی مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی، ترجمان حماس
حماس کے ترجمان نے ابوعبیدہ سمیت کئی کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی۔
-
حماس کی جانب سے ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ابوعبیدہ کی آواز گونج اُٹھی
مقبوضہ فلسطین کے ریلوے اسٹیشنوں پر ہیکرز نے ابوعبیدہ کی تقریر اور فلسطینی نغمے نشر کیے۔
-
حماس نے ابوعبیدہ کی شہادت کی افواہوں کی تردید کردی
حماس نے صہیونی حملے میں القسام کے ترجمان ابوعبیدہ کی شہادت کی خبروں کی تردید کی ہے۔
-
ابوعبیدہ کا وعدہ پورا ہوا؛ غزہ میں صہیونی فوج پر شدید حملے، بھاری نقصان
غزہ کے محلہ زیتون میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں، کئی فوجی ہلاک و زخمی