مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر جوزف عون نے اسرائیلی جارحیت کو لبنان کی معیشت تباہ کرنے اور قومی استحکام کو کمزور کرنے کی ایک منظم کوشش قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تل ابیب جھوٹے سکیورٹی بہانوں کے ذریعے جنوبی لبنان پر مسلسل حملے کر رہا ہے تاکہ ملک کے پیداواری ڈھانچے کو نقصان پہنچا سکے۔
جمعرات کی شب صہیونی فضائیہ نے مشرقی اور جنوبی لبنان کے علاقوں پر بمباری کی، جبکہ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ ان حملوں میں حزب اللہ کے خفیہ عسکری ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔
آپ کا تبصرہ