جوزف عون
-
ایران اور امریکا کا معاہدہ خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت ہے، لبنان
لبنانی صدر جوزف عون اور وزیراعظم نواف سلام نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے معاہدے کو خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کے پرامن حل کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
-
لبنانی صدر کے بیان پر تہران برہم، بقائی کا ’’دوست بیچنے اور دشمن خریدنے‘‘ کا طنزیہ تبصرہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنانی صدر کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپنے مددگاروں کو چھوڑ کر مخالفین کی حمایت کرنا افسوسناک طرزِ عمل ہے۔
-
لبنان کو اس کے حقیقی دشمن سے نجات دلائیں، عراقچی کا صدر عون کو سخت پیغام
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر جوزف عون کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر لبنان ایران کے لیے محض سودے بازی کا ذریعہ ہوتا تو تہران بہت پہلے معاہدہ کرچکا ہوتا، لہذا لبنان کو اس کے حقیقی دشمن سے بچانے کی ضرورت ہے۔