لبنان پر اسرائیلی حملہ
-
اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ: متعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر توپ خانے سے حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی توپ خانے نے الوزانی کے علاقے اور المجیدیہ کے گرد و نواح پر گولہ باری کی۔
-
جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی فضائیہ کی شدید بمباری+ ویڈیو
اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے شہروں طیرفلسیہ اور عیناتا کو بمباری کا نشانہ بنایا، جنگی بندی کے باوجود آئے روز لبنان کے مختلف علاقوں پر حملے ہو رہے ہیں۔
-
اسرائیل جھوٹے بہانوں سے بار بار لبنان کی قومی سلامتی اور یکجہتی کو نشانہ بنا رہا ہے، لبنانی صدر
لبنانی صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ اسرائیل کے مسلسل حملے لبنان کی اقتصادی بحالی روکنے اور قومی استحکام کو نشانہ بنانے کی ایک منظم پالیسی کا حصہ ہیں۔