6 اکتوبر، 2025، 10:02 PM

گذشتہ دو سال میں 1000 سے زائد صہیونی فوجی ہلاک

گذشتہ دو سال میں 1000 سے زائد صہیونی فوجی ہلاک

صہیونی ریاست کی وزارت جنگ نے اپنے ہلاک شدہ فوجیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست کی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت کے آغاز یعنی ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ سے اب تک ۱,۱۵۲ قابض فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ اعداد و شمار ان فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور شاباک سروس کے اہلکاروں کے شامل ہیں جو غزہ کی پٹی، مقبوضہ علاقوں کے شمالی و جنوبی حصوں، لبنان اور مغربی کنارے میں تعینات تھے۔

مزاحمتی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں اور صہیونی فوجیوں کی ہلاکتوں کا سبب بن رہی ہیں، تاہم صہیونی فوج غزہ کے خلاف اپنی طویل اور خستہ کن جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔

News ID 1935797

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha