مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی خبر ایجنسی (واس) کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یہ معاہدہ دونوں ملکوں کے تاریخی تعلقات، برادرانہ رشتوں اور اسلامی یکجہتی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
معاہدے کا مقصد دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینا، دو طرفہ سلامتی کو مستحکم کرنا اور خطے و دنیا میں امن قائم رکھنے کی کوششوں کو تقویت دینا ہے۔
واس کے مطابق اسٹریٹجک دفاعی معاہدے میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی ایک ملک پر حملہ، دونوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ