مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی سینیٹ 40 ڈیموکریٹ اراکین نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور مغربی ایشیا کے لیے وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف کو ایک مشترکہ خط ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے غزہ میں جاری بحران کے حل کے لیے فوری جنگ بندی اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات کا مطالبہ ہے۔
خط میں سینیٹرز نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال بدترین سطح پر ہے۔ امدادی تنظیمیں اس بحران سے نمٹنے میں ناکام رہی ہیں۔
آپ کا تبصرہ