مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک جنگی طیاروں نے شمالی حلب میں شامی ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ حملوں کا مقصد ان گروہوں کے مبینہ ٹھکانوں کو تباہ کرنا تھا جنہیں ترکی اپنے لیے خطرہ تصور کرتا ہے۔
تاحال جانی نقصان یا تباہی کی مکمل تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں، اور مقامی حکام کی جانب سے بھی کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ