مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سوڈان کے وزیر خزانہ اور اقتصادی منصوبہ بندی "جبریل ابراہیم محمد فاضل" نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
اس دوران فریقین نے دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ