22 مئی، 2024، 10:49 PM

مشہد: شہید آیت اللہ رئیسی کی جائے دفن آمادہ کی جا رہی ہے، تصاویر، ویڈیو

مشہد: شہید آیت اللہ رئیسی کی جائے دفن آمادہ کی جا رہی ہے، تصاویر، ویڈیو

حرم امام رضا ع میں شہید آیت اللہ رئیسی کے دفن کی جگہ تیاری کی جا رہی ہے۔

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، شہید آیت اللہ رئیسی کے جسد خاکی کل مشہد مقدس میں تشییع کی جائے گی۔

آستان قدس رضوی کی منظوری سے شہید آیت اللہ رئیسی کے جسد خاکی کو حرم امام رضا ع کے صحن دارالسلام میں دفن کیا جائے گا جو دارالحفاظ کے داخلی دروازے میں واقع ہے۔

دارالحفاظ پورچ مرقد حضرت امام رضا ع کے پائینتی میں واقع ہے اور اس وقت مردوں کے لئے حرم میں داخل ہونے کا مرکزی دروازہ ہے۔

مشہد: شہید آیت اللہ رئیسی کی جائے دفن آمادہ کی جا رہی ہے، تصاویر، ویڈیو

مشہد: شہید آیت اللہ رئیسی کی جائے دفن آمادہ کی جا رہی ہے، تصاویر، ویڈیو

News ID 1924201

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha