10 فروری، 2024، 2:17 PM

جنوبی لبنان سے صہیونی فورسز کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ، ویڈیو

جنوبی لبنان سے صہیونی فورسز کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ، ویڈیو

جنوبی لبنان سے مقاومت نے صہیونی فوجی ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ جنوبی لبنان سے مقاومت نے صہیونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 2006 کے بعد سے ہونے والا شدیدترین حملہ شمار کیاجارہا ہے جس میں کم از کم ایک دفعہ 60 میزائل استعمال کئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق میزائل حملوں کے بعد صہیونی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔

News ID 1921803

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha