6 دسمبر، 2023، 4:42 PM

ایران "بائیو کیپسول ٹیکنالوجی" کے حامل 6 ممالک میں شامل ہوگیا

ایران "بائیو کیپسول ٹیکنالوجی" کے حامل 6 ممالک میں شامل ہوگیا

ایران اب بائیولوجیکل کیپسول کے حامل 6 ممالک کی صف میں شامل ہوچکا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی خلائی صنعت کے مختلف شعبوں کی بحالی کے لئے موجودہ حکومت نے ایران کے سلمان مقامی لانچر کے ذریعے ایران کا جدید ترین حیاتیاتی کیپسول مکمل کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔

اس موقع پر ایرانی وزیر مواصلات نے کہا کہ انسان کو خلا میں روانہ کرنے کی جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا ایک کامیاب تجرباتی عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی خلائی صنعت کی ترقی کے دس سالہ ترقیاتی پروگراموں کی بدولت آج ہم ملک میں بائیولوجیکل کیپسول کا کامیاب تجربہ کیا اور ایران اب بائیولوجیکل کیپسول کے حامل 6 ممالک کی صف میں شامل ہوچکا ہے۔

News ID 1920400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • PK 06:36 - 2023/12/07
      0 0
      ایک ہو مسلم حرم کی پاسبا نی کے لیے