22 ستمبر، 2023، 10:29 AM

صدر رئیسی کے ہمراہ ہخامنشی دور کے آثار قدیمہ سے بھرے 9 صندوق ایران پہنچ گئے

صدر رئیسی کے ہمراہ ہخامنشی دور کے آثار قدیمہ سے بھرے 9 صندوق ایران پہنچ گئے

ثقافتی امور کے وزیر نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مسلسل پیروی کے نتیجے میں بالاخر امریکہ سے آثار قدیمہ سے بھرپور 9 صندوق ایران کو واپس مل گئے ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ثقافتی امور کے وزیر عزت اللہ ضرغامی نے ایک پیغام میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت میں صدر رئیسی کا استقبال کرنے کے لئے ائیرپورٹ پر موجود ہوں۔ صدر مملکت آیت اللہ رئیسی اپنے ہمراہ جہاز میں قدیم تہذیب ہخامنشی دور کے آثار پر مشتمل 3506 تختیاں لے آئیں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مسلسل پیروی بالاخر جواب دے گئی اور قومی ثقافتی اور تہذیبی آثار پر مشتمل 9 صندوق امریکہ سے واپس مل گئے ہیں جن میں ہر صندوق کا وزن 75 کلوگرام ہے۔

News ID 1918949

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha