13 اپریل، 2022، 5:17 AM

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے، اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے، اور اپنی ناراضگی اور بھڑکتی آگ کو مجھ پر حرام فرما۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

اَللّهُمَّ حَبِّبْ اِلَيَّ فيہ الْإحسانَ وَكَرِّهْ فيہ الْفُسُوقَ وَالعِصيانَ وَحَرِّمْ عَلَيَّ فيہ السَخَطَ وَالنّيرانَ بعَوْنِكَ ياغياثَ المُستَغيثينَ ۔

ترجمہ : اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے، اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے، اور اپنی ناراضگی اور بھڑکتی آگ کو مجھ پر حرام فرما، اپنی فریادرسی کے واسطے، اے فریادیوں کے فریاد رس ۔

News ID 1910480

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha