مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے العالم کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انقلاب اسلامی کی کامیابی اور استمرار میں حضرت امام خمینی (رہ) اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ایام ، ایام اللہ تھے۔ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد لبنان اور فلسطین میں اسلامی مزاحمت کو قوت ملی۔ سید حسن نصر اللہ نے العالم کے ساتھ تفصیلی گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) تبعید کے بعد جب وطن واپس پہنچے تو سب کے دل حضرت امام (رہ) کے ساتھ تھے، وہ دن درحقیقت ایام اللہ کے مصداق تھے۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے العالم کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انقلاب اسلامی کی کامیابی اور استمرار میں حضرت امام خمینی (رہ) اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ایام ، ایام اللہ تھے۔
News Code 1909783
آپ کا تبصرہ