4 نومبر، 2021، 9:44 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام علاقہ بند کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام علاقہ بند کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی محمد علاقہ بند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین  سید علی محمد علاقہ بند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں یزد کے عوام ، مرحوم علاقہ بند کے پسماندگان  اور دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے دعا کی۔

News ID 1908730

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha