یزد
-
ایران اور افریقی ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کانفرنس تہران اور یزد میں منعقد ہوگی
افریقی ممالک کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے چوتھی ایران۔افریقہ اقتصادی تعاون کانفرنس تہران اور یزد میں منعقد ہوگی۔
-
یزد میں قرآن کریم کی اجتماعی تلاوت کی محفل کا انعقاد
ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے شہر یزد میں امامزادہ سید جعفر محمدؑ کے مقدس مزار پر قرآن کریم کی روزانہ اجتماعی تلاوت کی محفل منعقد کی جا رہی ہے، جس میں شہر کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔
-