دنیا کا سب سے بڑا عالمی دسترخوان حضرت رقیہ (سکینہ) یزد کے حسینیہ چقماق میں منعقد ہوا جس میں۵ سے ١۰ سالہ بچیوں نے شرکت کی۔ 

اس روح پرور محفل عزا کی نظامت معروف ٹی وی میزبان فرزاد جمشیدی نے انجام دی جبکہ صوبہ یزد کے معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر محمد حسین فلاح نے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha