حضرت سکینہ (س)
-
دمشق؛ ایرانی صدر کی حرم حضرت رقیہ (س) میں حاضری
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز، دمشق میں حرم حضرت رقیہ (سکینہ) سلام اللہ علیہا میں حاضری دی اور اس دوران انہوں نے حرم میں باجماعت نماز ادا کی اور زائرین سے ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
-
حضرت رقیہ (سکینہ) کی نئی ضریح کی تنصیب کا آغاز+تصاویر
امام حسین علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت رقیہ (سکینہ)کا حرم شام میں ہے۔ کچھ ایرانی ماہر کاریگروں کی تیار کردہ نئی ضریح کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔