محرم الحرام کی آمد پر شہر یزد کے محلہ فھادان میں عزاخانے کو سیاہ کپڑوں سے سجانے کی قدیمی رسم منعقد ہوئی۔ ہر سال ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر عزاخانہ فھادان سمیت یزد کے دیگر عزاخانوں میں ماتمی انجمنوں کی جانب قدیمی اور تاریخی طریقوں کے مطابق سیاہ پوشی کی رسم ادا کی جاتی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha