ایران کے صوبے اردبیل میں طشت گزاری کی یہ رسم محرم کے اہم خصوصی پروگراموں میں سے ایک ہے جو ہر سال بہت سے سیاحوں کو اس صوبے کی طرف راغب کرتی ہے۔ اس تقریب میں ایران کے مختلف علاقوں اور صوبوں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
واضح رہے کہ طشت گذاری کی یہ رسم سینکڑوں سال پرانی ہے جو صفوی دور سے اردبیل صوبے میں منائی جاتی آرہی ہے۔
آپ کا تبصرہ