ایرانی صوبہ اردبیل
-
عید الاضحی کی آمد پر مویشیوں کا بازار گرم
ایرانی صوبہ اردبیل میں عید الاضحی کی آمد پرقربانی کے لئے مویشیوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اردبیل کی جامع مسجد میں طشت گزاری کی روایتی تقریب
ایران کے صوبے اردبیل میں طشت گزاری کی یہ رسم محرم کے اہم خصوصی پروگراموں میں سے ایک ہے جو ہر سال بہت سے سیاحوں کو اس صوبے کی طرف راغب کرتی ہے۔ اس تقریب میں ایران کے مختلف علاقوں اور صوبوں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
-
اردبیل کی جامع مسجد میں طشت گزاری کی روایتی تقریب+ ویڈیو
ایران کے صوبے اردبیل میں طشت گزاری کی یہ رسم محرم کے اہم خصوصی پروگراموں میں سے ایک ہے جو ہر سال بہت سے سیاحوں کو اس صوبے کی طرف راغب کرتی ہے۔
-
فرانسوی میگزین کے خلاف ایرانی صوبہ اردبیل میں احتجاجی مظاہرہ
فرانسیسی میگزین کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی توہین کے خلاف ایران سمیت دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔