اعتکاف
-
قم میں غیر ایرانی طلبہ کے اعتکاف کے روح پرور مناظر
ایران کے دینی تعلیم کے مرکز حوزہ علمیہ قم کے غیر ایرانی طلباء کی ایک بڑی تعداد شہر کی تاریخی مسجد امام حسن عسکری میں اعتکاف کر رہی ہے۔
-
تہران یونیورسٹی میں اعتکاف
تہران یونیورسٹی کی مسجد میں اعتکاف کی معنوی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کررہے ہیں۔
-
حرم حضرت امام رضا (ع) میں اعتکاف، روح پرور مناظر
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں اعتکاف کی معنوی تقریب منعقد ہوئی ۔
-
مسجد مقدس جمکران میں اعتکاف کی معنوی عبادت کے روح پرور مناظر
مسجد مقدس جمکران قم میں اعتکاف کی معنوی عبادت میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
ہمدان کی جامع مسجد میں اعتکاف کی معنوی تقریب
صوبہ ہمدان کی جامع مسجد میں اعتکاف کی معنوی تقریب کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مشرقی آذربائيجان کی مساجد میں اعتکاف
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کی مساجد میں مؤمنین و مؤمنات نے اعتکاف کی عبادت میں حصہ لیا۔