پاکستانی وزیر اعظم نے معیشت اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں معیشت اور مہنگائی کے بارے میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں معیشت، اور مہنگائی کے بارے میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس کا آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے، جب کہ  وفاقی وزراء کو عوامی مشکلات کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اقدامات کے حوالے سے ہدایات دی جائیں گی۔

News Code 1908553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =