معیشت
-
اسرائیل میں شدید اقتصادی بحران، عوامی قرض 1.4 ٹریلین شیکل سے تجاوز کرگیا
غزہ، لبنان اور ایران کے خلاف جنگوں کے بڑھتے اخراجات نے اسرائیلی معیشت پر بھاری بوجھ ڈال دیا؛ 2022 سے 2025 کے دوران سرکاری قرض میں تقریباً 360 ارب شیکل کا اضافہ ہوا۔
-
جنگی حالات میں ایران کی معیشت کیسے قائم رہی؟ الجزیرہ کی تفصیلی رپورٹ
الجزیرہ کی ایک تفصیلی رپورٹ میں ایران کی معیشت کی جنگی حالات میں مضبوطی کے 8 اہم عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے، جنہوں نے بیرونی دباؤ کے باوجود اقتصادی استحکام کو ممکن بنایا۔
-
ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں واضح کمی، معیشت اور مہاجرتی پالیسیز میں ناکامی
بی بی سی عربی کے مطابق معیشت اور مہاجرتی پالیسیوں میں ناکامی کے باعث صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت بہت کمزور ہو گئی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
پیٹروکیمیکل صنعت؛ ایران کی مزاحمتی معیشت کا مضبوط ستون
پیٹروکیمیکل صنعت ایران کی معیشت کو مضبوط بنانے، قیمتی مصنوعات کی پیداوار بڑھانے اور خام تیل کی برآمدات پر انحصار کم کرنے میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران: گزشتہ ہفتے کی اہم اندرونی اور بیرونی واقعات
گذشتہ ہفتے کے دوران ایران میں کھیل، سیاست، ثقافت، معیشت اور دیگر شعبوں میں ملکی اداروں کی ترقی اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کئے گئے۔