23 جولائی، 2021، 10:01 AM

سپاہ قدس کے سربراہ کی قم میں مراجع عظام سے ملاقات

سپاہ قدس کے سربراہ کی قم میں مراجع عظام سے ملاقات

سپاہ قدس کے سربراہ نے قم میں مراجع عظآم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے قم کے ایک روزہ  دورے کے دوران  مراجع عظآم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق جنرل قاآنی نے آیات عظام مکارم شیرازی، نوری ہمدانی، سبحانی اور علوی گرگانی کے ساتھ ملاقات میں  انھیں خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ جنرل قاآنی نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے متولی آیت اللہ سعیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1907478

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha