مراجع عظام
-
صدر رئیسی کی مراجع عظام کو رمضان المبارک اور نوروز کی مناسبت سے مبارکباد
صدر رئیسی نے مراجع عظام کو رمضان المبارک کی آمد اور نئے ایرانی سال کے آغاز پر مبارکباد دی۔
-
عوام یوم القدس کی ریلیوں میں کثیر تعداد میں شرکت کریں، مراجع تقلید
حوزہ علمیہ کے مراجع تقلید اور علمی مراکز کی جانب سے عالمی یوم القدس کے موقع پر جاری بیانات میں کہا گیا ہے کہ عوام غاصب صہیونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے جمعہ کے دن یوم القدس کی ریلیوں میں زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔
-
قم میں صدر رئيسی کی مراجع عظام سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے قم میں مراجع عظام نوری ہمدانی، مکارم شیرازی، علوی گرگانی، سبحانی، جوادی آملی اور بعض دیگر مراجع سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سپاہ قدس کے سربراہ کی قم میں مراجع عظام سے ملاقات
سپاہ قدس کے سربراہ نے قم میں مراجع عظآم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی عدلیہ کے نئے سربراہ کی قم میں مراجع عظآم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژہ ای نے قم میں مراجع عظام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہم ملک کی موجودہ مشکلات کو اندرونی توانائیوں کے ذریعہ حل کرسکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم ملک کی موجودہ مشکلات کو اندرونی توانائیوں کے ذریعہ عوام کے مفادات میں بدل سکتے ہیں۔
-
ایران کے نئے صدر جناب رئیسی آج قم کے دورے کے دوران مراجع عظام سے ملاقات کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئےصدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج قم کا دورہ کریں گے جہاں وہ مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔